اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی مختلف کمپنیوں اور تاجروں کی شرکت سے بھارت کی 36ویں بین الاقوامی تجارتی نمائش کا 14 نومبر سے آغاز ہو گیا.
اس بين الاقوامي تجارتي نمائش ميں دنيا كے 27 ممالك سے 7ہزار كے قريب ٹيكنالوجي، كامرس، دستكاري، اور خوراك اور ديگر تجارتي شعبوں كي كمپنياں شركت كر رہي ہيں.
اس نمائش كي افتتاحي تقريب ميں بھارتي صدر پرناب مكھر جي نے كہا كہ اس طرح كي نمائشوں كے انعقاد سے مختلف ممالك كے درميان تجارتي اور اقتصادي شعبوں ميں تعلقات كو فروغ ملتا ہے.
اسلامي جمہوريہ ايران كي پستا، گري دار ميوے، زعفران اور كھجوروں كو اس نمائش ميں پيش كيا گيا ہے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲